“ 10 سال بعد میں نے دوبارہ سولو بیک پیکنگ سفر شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ دو مہینے تک پلاننگ کی، مختلف ممالک کے ویزے لیے، فلائٹس اور ہوٹل بک کیے، لیکن ایئرپورٹ پر پیش آنے والے ایک واقعے نے میرے پورے سفر کو خطرے میں ڈال دیا۔ اس ویڈیو میں میں اپنی اس حقیقی کہ
About this video
“ 10 سال بعد میں نے دوبارہ سولو بیک پیکنگ سفر شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ دو مہینے تک پلاننگ کی، مختلف ممالک کے ویزے لیے، فلائٹس اور ہوٹل بک کیے، لیکن ایئرپورٹ پر پیش آنے والے ایک واقعے نے میرے پورے سفر کو خطرے میں ڈال دیا۔ اس ویڈیو میں میں اپنی اس حقیقی کہ is a video by imranwanderlust, published on June 21, 2026 and watched 6 views. Stream it on TubeSearch Pro for a clean, distraction-free viewing experience and explore more related videos from imranwanderlust below.
Description
“ 10 سال بعد میں نے دوبارہ سولو بیک پیکنگ سفر شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

دو مہینے تک پلاننگ کی، مختلف ممالک کے ویزے لیے، فلائٹس اور ہوٹل بک کیے، لیکن ایئرپورٹ پر پیش آنے والے ایک واقعے نے میرے پورے سفر کو خطرے میں ڈال دیا۔

اس ویڈیو میں میں اپنی اس حقیقی کہانی کو شیئر کر رہا ہوں کہ کس طرح میرا سفر شروع ہونے سے پہلے رک گیا، مجھے مالی نقصان بھی ہوا، اور پھر 10 دن بعد میں نے دوبارہ کوشش کی۔

آخرکار میں ملائیشیا پہنچ گیا اور میری ایک نئی بیک پیکنگ جرنی کا آغاز ہوا۔

اگر آپ کو ٹریول، بیک پیکنگ اور حقیقی سفری کہانیاں پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔

نئی ویڈیوز:
🇲🇾 Malaysia
🇻🇳 Vietnam
🇰🇭 Cambodia
🇹🇭 Thailand
🇱🇰 Sri Lanka

#ImranWanderlust
#TravelVlog
#SoloTravel
#Backpacking
#MalaysiaTravel
#PakistanTraveler
#TravelStory
#Malaysia
#TravelPakistan
#Wanderlust